آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 98 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1715 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 69 ہزار 753 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 1880ڈالرفی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافہ

اوگرا کیجانب سے ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن…

ملک میں سونا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے اضافہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 217 پوائنٹس…

ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان…