آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 600 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 56 ہزار 550 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1807 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محکمہ صحت پنجاب کی وفاق کو پیناڈول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پیناڈول کی فی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر205 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو…

روس صدی سے زائد عرصےمیں پہلی بارغیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ قرار

موڈیز ریٹنگ ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ روس صدی سے زائد…

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی…