آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 308 روپے ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 1924 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے امریکا سے قرض کی درخواست کر دی

اپٹما نےپاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کوخط میں ہےکہ مقامی کاٹن…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

آئی ایم ایف کا مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ…