کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس بڑے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ95ہزار500روپے ہوگئی ہے۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار201روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 67 ہزار 610روپے ہوگئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.