آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔دس گرام سونےکی مالیت 986 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 62 ہزار 294 روپےہے۔ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 14 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 938 ڈالر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکٹرانکس آئٹمز ,بچوں کے کھلونےسمیت تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد

ڈبے میں بند تمام اشیاء پر خوردنی تیل، بسکٹ، جام، جیلی، نوڈلزبچوں…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ

آج جمعرات کے روز کاروبار کےآغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک…

عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی

امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر…

پیٹرول 25 روپے فی لیٹر مزیدمہنگا ہونے کا امکان

25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری مل گئی وزیراعظم…