آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپےکا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 96 ہزار روپے تولہ ہو گئی ہے10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 54 ہزار 35 روپےہو گئی ہےعالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے کے بعد 1843 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.