ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے کم ہوکر 167695 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالرز اضافے سے 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پٹرول فی لیٹر 10 روپے مہنگا کردیا گیا

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گہا…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دفاتر بدھ کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ایس…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک امریکی ڈالر ایک روپے 21…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں اتار چڑھاؤ…