مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکی کمی واقع ہوئی ہے۔بدھ کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 4 ڈالراضافےکےبعد 1760 ڈالر ہوگئی۔بدھ کوفی تولہ سونےکی قیمت 400 روپےکمی کےبعد ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپےجب کہ 10 گرام سونا 314 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 38 ہزار 203 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب چاندی کی قیمت 1740 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور امریکہ میں کثیر الجہتی اقتصادی تعلقات ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نےکہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ میں کثیر الجہتی اقتصادی تعلقات…

پاکپتن: دیرینہ تنازع پر فائرنگ ،3 بھائی جاں بحق

 پاکپتن میں قتل کیے جانے والے تینوں بھائی عدالت پیشی سے واپسی…

پنجاب ضمنی انتخابات، پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر 17 جولائی اتوار کو…

آج دنیا کا سب سے مہنگا ملک پاکستان ہے، شیخ رشید

 سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جلسے سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران…