ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےاضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 400 روپے اضافے کےبعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 1756 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلور ملوں کے آٹے کی ایکس مل قیمت 95 روپے فی کلو مقرر،نوٹیفکیشن جاری

کمشنر کراچی نے آٹے کی سرکاری قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر205 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو…

انٹربینک میںڈالر کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 88…