بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی فی اونس قیمت ایک مرتبہ پھر 1800 ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ہفتے کے روز انٹر نیشنل بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مزید مہنگا ہوکر 1802 ڈالر کا ہوگیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 500 اور 429 روپے سستا ہوکر بالترتیب ایک لاکھ 38 ہزار 500 روپے فی تولہ اور ایک لاکھ 18 ہزار 741 روپے کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوگل نے پاکستان میں کیریئر پیڈ ایپس معطل کردیں

پاکستان میں گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ…

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…

وزیراعظم کی صحافی ارشد شریف کی والدہ سے ٹیلیفون پرتعزیت

وزیراعظم نے ارشد شریف کی والدہ سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…

بیرون ملک ملازمتیں تلاش کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

کورونا وائرس کے وبائی امراض اور مارکیٹ میں روزگار مواقع میں کمی…