بہت عرصےبعدجی میل نےبھی بہت سی تبدیلیوں کا اعلان کیاہے یہ تبدیلیاں 8 فروری سے جی میل میں نمودارہونا شروع ہوں گیہ ورک اسپیس کےصارفین 8 فروری سےنئےانٹیگریٹڈ ویو کی جانچ شروع کرسکتےہیں اسکےبعداپریل میں یہ ازخود(ڈیفالٹ)شامل ہونےلگیں گی سب سے پہلےاس میں چیٹ، گوگل میٹ اور اسپیسس کو باہم منسلک کیاجائےگاکاروباری اورکام والےجی میل اکاؤنٹس میں ورک اسپیس کواہمیت دی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناکام مذاکرات ، میدان جنگ کا تعطل: کربخ کو طویل جنگ کا سامنا

تبلیسی ، 17 اکتوبر (اے ایف پی / اے پی پی) متنازعہ…

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

عراق سے غیر ملکی فوج کے انخلاء سے متعلق وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کا اہم بیان

عراقی وزیر اعظم کے میڈیا آفس سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا…

امریکی صدر کا سعودی عرب کے ممکنہ دورے کا عندیہ

صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ جلد ہی…