گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122کے اہلکار اور مقامی رضاکار لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی کاررواٸیوں میں مصروف ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے باعث ضلع غذر میں تمام ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کے خلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیے مونس الہٰی بینکنگ کورٹ میں…

نکلیں پاکستان کی خاطر:گورنرخیبرپختونخواہ

مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان…

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

عمان: اردن کےشاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نےسال 2023 کےلیے 500 با…

عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے…