کراچی:پاکستان بازارتھانےکےعلاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار الجنت لان کےعقب میں کچی آبادی میں واقع مکان سےایک نوجوان لڑکی کی گلےمیں پھندا لگی لاش ملی ہےلڑکی کی شناخت 24 سالہ صوفیہ ولدشہاب الدین کےنام سےکی گئی متوفیہ لڑکی کے 4 بہنیں اور2 بھائی ہیں،متوفیہ کی والدہ انتہائی بوڑھی اورکینسرجیسے مہلک مرض میں مبتلا ہیں اورگھرمیں انتہائی غربت ہےمتوفیہ شدیدذہنی دباؤ میں مبتلا تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.