پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ جناح روڈ کےعلاقہ جگنہ بازار میں پیش آیا،خدیجہ نامی خاتون کااپنے شوہر نبیل سےخرچے پر جھگڑا ہوا،جس پر خاتون نےطیش میں آکر 8 ماہ کی معصوم بچی آمنہ کا گلہ دبا دیادم گھٹنے سےبچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی واقعےکی اطلاع ملتے ہی تھانہ جناح روڈ کی پولیس موقع پرپہنچ گئی اور ملزمہ کوحراست میں لےلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.