فرانس کے شہر نائیس میں 81 سالہ ریٹائرڈ فرانسیسی شخص کے گھر سے 100 بلیوں کی مسخ شدہ شدہ لاشیں اور گلہریوں اورچوہوں کی باقیات ملی ہیں دو ڈبوں سے زندہ حالت میں بلیوں کو بحفاظت نکالا گیا جب ایک کتےکاجبڑا بھی ملا ہےگھر میں 20 سےزائد غذائی قلت کی شکاربلیاں بھی لاغر حالت میں موجود تھیں جنھیں جانوروں کےاسپتال منتقل کیاگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.