عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نےپیرکو بتایا ہے کہ ہفتے کو ‘کسوۃ الکعبہ’ یعنی غلافِ کعبہ کی تبدیلی کےعمل میں 166 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کی ٹیم حصہ لے گی۔پرانے غلافِ کعبہ کی نئےغلاف سے تبدیلی المسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے امور کےصدر جنرل شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز آلِ سعود کی نگرانی میں عمل میں لائی جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.