لاہور: تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیریت کے نام پر 22 سالہ بیوی کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد نعیم نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کو رنگ روڈ کھیتوں میں پھینک دیا تھا، پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.