بگ باس سیزن 15 میں شرکا نے شو کے دوران غیرضروری گفتگو اور حرکتیں کر کے سلمان خان کےصبر کو آزمانے کی کوشش کی۔ابھیجیت بیچو کلے اور شمیتا شیٹھی نے پروگرام کےدوران کرسیاں تبدیل کیں تو سلمان خان نےدونوں کو متنبہ کیاسلمان خان کاغصہ دیکھ کرابھیجیت نےمعافی مانگی جس پر انہوں نے کہا کہ ’یہ سب میرے ساتھ نہیں چلے گا‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب کا پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان

سعودی عرب نےاتوارکو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون…

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…

حج کی ادائیگی کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

ایلون مسک کی زندگی پر دستاویزی فلم بنانے کا اعلان

دستاویزی فلم امریکی پروڈکشن کمپنی ’Jigsaw Productions‘ کے بینر تلے بنائی جارہی…