سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی یعنی سعودی عرب میں سعودائزیشن کے تحت اب مقامی شہریوں کو نوکریاں دی جاری ہیں سعودی حکومت نےتوانائی کے شعبے میں بھی 75 فیصد سعودائزیشن کا فیصلہ کیا ہے یعنی اب اس پیشے میں صرف 25 فیصد غیر ملکی ملازمین ہوں گے اور باقی سب مقامی بھرتی کئے جائیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.