ایف آئی اےنے انٹیلجنس ادارے کے ہمراہ مال پلازہ راولپنڈی میں ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے ملازمین کو تحویل میں لیکر کرنسی و آلات ضبط کرلیےکرنسی ایکسچینج مالک گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا تاہم ایف آئی اے ٹیم نےتعاقب کرکےاسے قابو کرلیا۔مالک کی گاڑی بھی تحویل میں لی، گاڑی سے بھی کرنسی برآمد ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.