اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس فورس نےاسلام آباد کےعلاقے ای الیون ٹو میں واقع گھرمیں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ پکڑی جانے والی ہیروئن گاڑی کےاندر پڑی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی، جس کا وزن 11 اعشاریہ 94 کلوگرام ہےاور عالمی منڈی میں اسی کی قیمت کروڑوں روپے بنتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Sindh, Punjab provinces decide joint operation in katcha area

Caretaker chief ministers of Sindh and Punjab have decided to launch a…

بلاول بھٹو نے ن لیگ کے پٹواری پلان پرسخت وار کردئیے

سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہے ان…

شہباز شریف آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ…