کراچی کے ٹیپوسلطان روڈ پرگھرمیں آتشزدگی 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئےپولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی ریسکیو آپریشن کے دوران ایک فائر فائٹربھی زخمی ہوا عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیاتمام افراد کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی آگ میں جلھس کرجاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: ایئر کوالٹی انڈیکس 196 پر پہنچ گیا

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ…

Mobile Utility Stores Attract Customers in Droves

PESHAWAR, Oct 18 (APP): The mobile utility stores launched by the PTI…

صحرائےتھر:رواں سال80 خواتین اور 550 بچےغذائی قلت اوربیماریوں کےباعث انتقال کرچکے

محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق صحرائےتھر میں رواں سال اب تک 80…

LHC directs closure of markets, restaurants by 10 pm

The Lahore High Court (LHC) on Wednesday directed the authorities to close…