واٹس ایپ میسیج کو ایڈٹ کرنےکےفیچرکےساتھ ایک اور دلچسپ فیچرپربھی کام رہی ہےجس کے تحت غلطی سےڈیلیٹ کیاگیا میسیج یا دوسرا مواد واپس کیاحاصل کیا جا سکے گا،اس فیچر پر 2021 اکتوبر سے کام ہو رہا تھا لیکن دیگر فیچر کی وجہ سے یہ اس فیچر پر کام تاخیر کا شکار ہو گیا، لیکن اب اس پر کام تیزکردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.