جرمن سفیر الفریڈ گریناس کافیفا فٹبال ورلڈ کپ کے حوالےسے پیغام میں کہنا ہے کہ جرمنی اور جاپان کے میچ کے حوالے سے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔ٹورنامنٹ میں خوش بختی کے سفیرنے ویڈیو بھی جاری کردیلیےمیں نےسفارت خانےمیں 2014 میں جرمنی کاجیتا ہوا فٹبال اس برس کے فٹبال ماڈل سےبدل دیا ہے۔کون میرے ساتھ جرمنی کی حمایت کر رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.