پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سےجاری بیان کےمطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزراولپنڈی میں عہدہ سنبھالنےکی پروقارتقریب کاانعقاد کیا گیا۔تقریب میں تینوں افواج کے حاضرسروس،ریٹائرڈافسران اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نےشرکت کی۔جوائنٹ ہیڈکوارٹرزآمد پرنئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کوچاق وچوبندجوائنٹ سروسزگارڈ نےسلامی پیش کی۔اس موقع پرجنرل ساحرشمشاد مرزا نےگارڈ آف آنر اورمارچ پاسٹ کاجائزہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی لانگ مارچ:لاہورمیں نوجوانوں پر مشتمل ‘انصاف فورس’ قائم

پاکستان تحریک انصاف نےلانگ مارچ کےحوالےسےتیاریاں شروع کر دیں ہیں۔لاہورمیں نوجوانوں پرمشتمل…

نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ

حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ…

میرا خیال ہے ق لیگ آگے پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مونس الہی نے بہت اچھا…

اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے…