ریاست تمولیپاس کی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کرنے کے حق میں ووٹ دیا اور اسے پورے ملک میں قانونی قرار دیا ہے۔ایسا کرنے والی ملک کی ریاستوں میں سے آخری ریاست بنتے ہوئے تمولیپاس نے ریاست کے سول کوڈ میں ترمیم کی کارکن اینریک ٹورے مولینا نے کہا آج ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی اور میکسیکو کے لیے ایک تاریخی دن ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.