ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا، کہیں گیس غائب ہے تو کہیں پریشر میں کمی کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔کراچی، حیدرآباد، رحیم یار خان، سکھر، گوجرانوالہ، پشاور اور کوئٹہ میں آج بھی چولہے ٹھنڈے پڑ ے ہیں۔گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے حیدرآباد میں چوڑی کی گھریلو صنعت سے وابستہ خواتین بھی پریشان ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.