جھارکھنڈ: بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس کےمطابق 26 سالہ خاتون انجنئیر کو رانچی سے 180 کلومیٹر دور چائے باسا کےقریب ایک سنسان جگہ پر ذیادتی کانشانہ بنایا گیا۔ایس ڈی پی او کے مطابق خاتون بوائے فرینڈ کےہمراہ گھومنےنکلی تھی کے 10 کےقریب افراد نے اس کے بوائےفرینڈ کو مارا پیٹا اور اسے اپنے ساتھ لے گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.