وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فرنیچر ایسوسی ایشن اپنی برآمدات کی بنیاد کو بڑھائے۔تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل سے پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کے چیئرمین زاہد حسین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری رانا احسان افضل، چیئرمین ایف بی آر، محمد شکیل منیر، صدر آئی سی سی آئی اور فنانس ڈویژن کے سینئر افسران نے شرکت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.