لاہور: نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ملک اسد کھو کھر کے بھائی ملک مبشر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں مانووال چوہنگ لاہور میں ادا کی گئی۔ عزیز و اقارب سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.