کراچی:معروف عالم دین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔مفتی رفیع عثمانی مرحوم کی نماز جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی،نماز جنازہ میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دے دی

ذرائع کے مطابق الیکشن کی تاریخ 16 اپریل تجویز کی گئی ہے…

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

نگراں حکومت کا فیصلہ معطل، گجرات ڈویژن اور وزیرآباد ضلع کا درجہ بحال

پنجاب میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آبادکوضلع کا درجہ دینے کا…

ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا، پرویز الہیٰ

پرویز الہیٰ نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں ضم ہونےکےلیےعمران خان نےمونس الہٰی…