بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کےکیس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔کیس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ تک محدود کرنے کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاڑکانہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے…

عمران خان نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دیدی

درخواست عمران خان کےوکیل سردار مصروف خان عابد نے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام…

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے…