حماد اظہر نےکہا ہےکہ دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کو مصنوعی اورعارضی سمجھتے ہیں۔تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےایک پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے معاشی تباہی کو جنم دیا ہے، اب اس تباہی سے نپٹنے کی ان کے پاس اہلیت نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیٹ میں پی ایم ڈی سی کی تشکیل نو کا بل کثرت رائے سے منظور

سینیٹ اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ ایکٹ 2021 کی تنسیخ کے…

وزیرِ اعظم سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

 تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ…

مطالبات منظور، خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر دھرنا ختم

خیبرپختونخوا کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری کے بعد بنی گالہ میں…

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…