ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے فرانس کےفٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔بنزیما مجموعی طورپر پانچویں فرانسیسی فٹبالر ہیں جنہوں نے یہ ایوارڈ جیتا ہے،آخری بار 1998 میں  نے ایوارڈ جیتا تھا۔کریم بنزیما نے زین الدین زین نے سیزن کے 46 میچز میں 44 گولز کیے۔کریم بنزیما نے کیرئیر میں پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طلاق سے پہلے ماہر نفسیات سے مدد لی جائے،اسلامی فقہ اکیڈمی سوڈان

سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن نے کہا ہے…

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال دیا

فرانس کےوزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ریڈ لسٹ ممالک…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ،4 افراد ہلاک 2 زخمی

امریکا کی ریاست انڈیانا کےشاپنگ مال میں ملزم نےاندھادھند فائرنگ کرکے 4…