فرانس کی ایک عدالت نے یمن کی قومی فضائی کمپنی الیمنیہ ایئرویز کو2009 میں طیارےکےایک مہلک حادثےپرغیررضاکارانہ قتلِ عام کی ممجرم قرار دیا ہے-
عدالت نے فیصلے میں الیمنیہ ایئرلائن کو 2لاکھ 25ہزاریورو (2لاکھ 25ہزار45ڈالر) جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ اسےہرجانےاور قانونی اخراجات کی مد میں دس لاکھ یورو سے زیادہ رقم بھی ادا کرنا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترکی یورپی یونین کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتا ترک صدر

ترک صدر نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے سےمعذرت کرتے ہوئےکہا ہےکہ…

امریکا میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی…

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کےدرمیان کینسراورذیابیطس پرتحقیق کا معاہدہ

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کینسر اور ذیابیطس پر تحقیق کامعاہدہ…