فرانس کےوزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ریڈ لسٹ ممالک کی فہرست سےپاکستان کو نکال کراورینج لسٹ میں شامل کرلیا ہے جس کے بعد سفری پابندیاں بھی نرم ہوگئیں پاکستانی مسافروں کو اب فرانس آنےجانےکےلیے قرنطینہ کی ضرورت پیش نہیں آئےگی تاہم مسافروں کوفرانس کے سفر کے لیے منظور شدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.