فرانس نےانٹیلیجنس سروسز کیجانب سےاپنےعلاقے میں خفیہ کارروائی کا انکشاف ہونےکےبعد چھ روسی سفارتکاروں کوسفارت کی آڑمیں جاسوس کےطورپرکام کرنےکا شُبہ میں ملک سے بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا کہ سفارتی آڑ میں کام کرنےوالےچھ روسی ایجنٹوں کی سرگرمیاں ہمارے قومی مفادات کے منافی پائی گئی ہیں اور انھیں ناپسندیدہ شخصیات قراردےدیاگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق وزیراعظم کی حالت نازک، آئی سی یو منتقل

ویب ڈیسک:بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم  73 سالہ بیگم خالدہ ضیا کی…

جان لیوا وائرس کی ایک اور قسم “کیلیفورنیا اسٹرین” پاکستان پہنچ گئی

مہلک وائرس کی ایک اورقسم پاکستان پہنچ گئی ہےجسکو “کیلیفورنیا اسٹرین” کانام…

بلوچستان:پاک ایران سرحد چوکی پردہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان میں عبدوئی سیکٹرمیں پاک…