فرانس میں سیکنڈ ہینڈ اشیاء کی خرید و فروخت کرنے والے کے گھر پرانسپکشن کے لیے آئے ٹیکس انسپکٹرکوقتل کردیا گیا۔یہ واقعہ فرانس کےشمالی گاؤں بلکورٹ میں پیش آیا جہاں ناصرف انسپکٹر بلکہ ڈیلر کی لاش گھر سے ملی ٹیکس انسپکٹر آڈٹ کےلیےپرانی اشیاء کی خرید و فروخت کرنےوالے تاجر کےگھر پر گیاجس کے ہمراہ ایک خاتون افسر بھی تھیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.