فرانس میں آئل ریفائنریز کےملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہےفرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدید ہوگیا ہے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگی ہیں۔ پٹرول کے حصول کے لئے لوگ ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.