فرانس میں شوہر سمیت درجنوں ملزمان کو خاتون سے متعدد بار زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ایک 68 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ کئی سالوں تک اپنی اہلیہ کو منشیات دیتا رہا تاکہ اس دوران اس کے ساتھ دیگر افراد زیادتی کرسکیں، اس دوران وہ شخص اپنی بیوی کے ریپ کی ویڈیو بھی بناتا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.