افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والے 2 افراد کا تعلق طالبان سے ہے جبکہ فائرنگ سے صحافی معروف سعادت کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا سے نمٹنے کیلئے کوریاکی جانب سے پاکستان کو زبردست تحفہ

کورئین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کرونا وبا سے نمٹنے کے…

Omicron no worse than other variants: Top scientists

Top WHO and US scientists told AFP that the Omicron variation looks…

معروف ماڈل ابیر رضوی نے ماڈلنگ کو خیر باد کہہ دیا

ابیر رضوی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو ماڈلنگ انڈسٹری چھوڑنے سے…