لورین گالون کو اپنے بچے کے لیے اضافی دودھ لینے کی ضرورت پڑی کیونکہ ان کا بچہ دودھ پینے کے بعد بارباراُگل رہا تھا۔۔۔اس کا وزن نہیں بڑھ پا رہا تھا اور اسے دو بار ہسپتال لے جانا پڑا۔لیکن امریکہ میں قومی سطح پر نوزائیدہ بچوں کےلیےفارمولا دودھ کی قلت ہےاور لورین بھی کچھ بھی حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.