سابق سوویت یونین کے پہلے اورآخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمرمیں انتقال کر گئےوہ سینٹرل کلینیکل اسپتال میں زیر علاج تھے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سےجانب بیان میں کہا گیا میخائل گورباچوف ایک قابل ذکر بصیرت والےانسان تھےہم ان کےاہلخانہ اور دوستوں کےساتھ تعزیت کرتے ہیں یورپی یونین کے متعدد رہنماؤں نے میخائل گورباچوف کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.