حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا ہے۔ آصف زرداری آئندہ ہفتے لاہور پہنچیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.