لاہور: سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق اولمپئن رشید الحسن نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف توہین آمیز بیان دیا تھا جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔تاہم اب پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی ہےْ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.