اتوار کو ہونے والے صدراتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق پیٹرو نے 50.49 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے قدامت پسند حریف اور کاروباری شخصیت روڈولفو ہیرنینڈس نے 47.26 فیصد ووٹ حاصل کیے۔گوستاوو پیٹرو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کے میئر بھی رہ چکے ہیں اور وہ کولمبیا کے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے پہلے صدر ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.