اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فافن کے سابق سربراہ کے الزامات پر ایف آئی اے کو تحقیقات اور کارروائی کی ہدایت کردی۔انہوں نے لکھا کہ ’فنڈنگ اور  ورکنگ کو لے کر سنگین الزامات عائد کئے ہیں، جس پر میں نے اکنامک افیئرز ڈویژن اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو  الزامات کی تحقیقات کر کے کارروائی کی ہدایت کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،اسپیکر نے آج کا اجلاس ملتوی کردیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نےصوبائی اسمبلی کا آج ہونے…

Punjab CTD arrests outlawed TTP terrorists in IBOs

The Counter Terrorism Department (CTD) on Saturday claimed to have arrested 12…