سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والد چوہدری شفقات قضائے الٰہی سے انتقال کر گئےان کی نمازہ جنازہ کل بروز جمعرات لاہور میں ادا کی جائے گی ، سیاسی حلقوں سمیت بیورکریسی کے اعلیٰ افسران نے حمزہ شفقات کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا…

صدر مملکت نے ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی…

سکھر: اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لے کر سکھر منتقل کئے گئے…

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان…