پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں محمد وسیم نے عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.