قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر ردعمل سامنے آگیا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ’ جس نے ایک انسان کا قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا’خیال رہے کہ سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مغربی ممالک نے ہمارے گھر کی دہلیز پر جارحیت کی تو بھرپور جوابی وار کریں گے،روسی صدر

روس کےصدر ویلادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک…

Journalist Imtiaz Baig killed in Jhelum

A private channel’s reporter Imtiaz Baig has been killed in an ‘assassination…

Traders, restaurant owners reject smog lockdown

The traders and restaurant owners have rejected the Punjab government’s decision to…

رمضان المبارک 2022 کے لیے زکٰوۃ کا نصاب مقرر

اسٹیسٹ بینک کی جانب سےامسال زکوۃ کی کٹوتی کےلیے نصاب کی حد…